Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سرعت انزال کا، دیسی علاج

سرعت انزال کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بہمن سفید 10 گرام، شقاقل 10 گرام، لود پٹھانی 10 گرام، تخم گزر 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ کھائیں
فوائد : سرعت انزال کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال، مغلظ منی، دیسی علاج

سرعت انزال، مغلظ منی، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز بنولہ 20 گرام،پیس لیں اور سبوس اسپغول 3 گرام، ثابت ڈالیں دودھ آدھا کلو میں حریرہ پکا کر چینی حسب ذائقہ ملا کر صبح کو کھائیں سات روز تک ایسے ہی استعمال کریں انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ ہو گا سرعت انزال سے چھٹکارہ ملے گا اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال اور مغلظ منی کیلئے، دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 6 گرام، تخم ریحان 6 گرام، دونوں ادویہ کو پیس کر دودھ آدھ کلو میں ڈال کر حریرہ پکائیں اور اس میں حسب ذائقہ چینی ملا کر صبح نہارمنہ کھائیں سات روز تک استعمال کرنے سے انشاءاللہ سرعت انزال سے نجات ملے گی اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان منی، سرعت انزال کا، دیسی علاج

جریان منی، سرعت انزال کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : آنبہ ہلدی 200 گرام، موصلی سیاہ 4 گرام، موصلی سفید 4 گرام، موچرس 4 گرام، سنبل الطیب 4 گرام، کوکنار 2 گرام، تخم حرمل 2 گرام، ورق الخیال 12 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والاصبح کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سات روز تک استعمال کریں انشاءاللہ جریان اور سرعت انزال کا خاتمہ ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان منی، وسرعت انزال کا، علاج

جریان منی، وسرعت انزال کا، علاج
نسخہ الشفاء : پھلی ببول 20 گرام، برگ پلاس 20 گرام، ستاور 20 گرام، تخم آنبہ 20 گرام، پوست انجیر دیسی 10 گرام، سپستان 20 گرام، چینی 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام تازہ پانی کے ساتھ 15 دن استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ جریان منی اور سرعت انزال سے مکمل چھٹکارہ ملے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کیلئے، ہربل نسخہ خاص

جریان کیلئے، ہربل نسخہ خاص
نسخہ الشفاء : گوند پلاس 50 گرام، زرد چوب 50 گرام، زنجیل 50 گرام، خرمہ خشک 100 گرام دیسی گھی 150 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو گھی میں بریاں کر لیں اور چینی آدھا کلو میں قوام کر کے حلوہ بنائیں
مقدار خوراک : دو بڑے چمچ کھانے والے صبح ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد ملا کر اسکے ساتھ کھائیں
فوائد : سات روز تک استعمال کرنے سے فائدہ بہت زیادہ ہو گا جریان سے مکمل شفاء ملے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان منی، و، مذی کیلئے ،دیسی علاج

جریان منی و مذی کیلئے ،دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بر گ ببول 12 گرام ،گل ببول 12 گرام ،گوند ببول 12 گرام ،چھال ببول 12 گرام تخم ببول 12 گرام، چینی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ دودھ کے ساتھ ایک ماہ کھائیں
فوائد : ایک ہفتہ کے استعمال سے انشاءاللہ جریان سے چھٹکارہ مل جائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان منی کا، دیسی علاج

جریان منی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اندر جو شیریں 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، بیج بند 10 گرام، تخم سروالی 10 گرام، مغز تخم کونج 10 گرام، موچرس 10 گرام، گوند ڈھاک 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف کر لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ جریان سےسات روز میں کلی شفاء ہو گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، احتلام، سرعت انزال کا، دیسی ہربل علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 2 گرام، جائفل 2 گرام، بسباسہ 2 گرام، دارچینی 5 گرام، دانہ الائچی خورد 5 گرام، قرنفل 5 گرام، زنجیل 5 گرام، پیپل دراز 6 گرام، پوست بیج اونٹ کٹارا 10 گرام، تال مکھانہ 10 گرام، موصلی سیاہ 100 گرام، مجیٹھ 10 گرام،تخم اوٹنگن 10 گرام، مغز پستہ 15 گرام، مغز چلغوزہ 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح و شام ایک چھوٹا چمچ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال کیلئے مکمل علاج ہے اور گردہ کو طاقت دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کا حکیمی نسخہ

جریان کا حکیمی نسخہ
نسخہ الشفاء : پوست میدہ 10 گرام، تخم بکائن 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، خارخسک 10 گرام، خیارین 10 گرام، بیج بند 10 گرام، گوند ببول 10 گرام، گوند پلاس 10 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں انشاءاللہ سات روز میں جریان سے چھٹکارہ مل جائے گا