Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جریان کا بہترین علاج

جریان  کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : تخم خرفہ 20 گرام، سوکھا دھنیا 20 گرام، چھلکا اسپغول 20 گرام
ترکیب تیاری : پہلی دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر ثابت ہی چھلکا اسپغول ملا لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو چھوٹے چائے والے چمچ صبح نہار منہ تازہ پانی کیساتھ دس دن استعمال کریں
فوائد : جریان کیلئے  مجرب آزمودہ نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

کثرت احتلام، سرعت انزال کا، لاجواب علاج

کثرت احتلام، سرعت انزال کا، لاجواب علاج
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 100 گرام، تخم ریحان 50 گرام، کشتہ مثلث 1 گرام، معنی، وجہ تسمیہ. قلعی، جست اور سیسہ تین اجزاء پر مشتمل ہونے کی وجہ سے یہ کشتہ مثلث کہلاتا ہے
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں
مقدارخوراک : صبح نہار منہ ایک چمچ چائے والا دو گلاس دودھ میں ڈال کر کھیر بنا کر ٹھنڈا کرکے صبح نہار منہ کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دافع جریان، کثرت احتلام، محمر لون، سرعت انزال، مسمن بدن اور قوت امساکیہ پیدا کرتا ہے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان، سرعت انزال کیلئے،آزمودہ علاج

جریان، سرعت انزال کیلئے،آزمودہ علاج
نسخہ الشفاء : کالے چنے 10 گرام، مغز پستہ 10 گرام، جائفل 5 گرام، مصطگی رومی 5 گرام، دار چینی 5 گرام
ترکیب تیاری :  کالے چنے کو توے پر بریاں کریں ان کو کنڈ یاری کے رس میں تر کرکے سایہ میں خشک کریں پھر یہ باقی تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بناکر شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک گولی رات کو سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، سرعت انزال کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نسخہ، دیسی، قوت باہ، مضبوط مردانہ طاقت میں اضافہ

نسخہ الشفاء : بو پھلی 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، گوکھرو 10 گرام، موچرس 10 گرام، عاقرقرحا 10 گرام، تخم مکھارہ 10 گرام، تخم اٹنگن  10 گرام، تخم کونچ 10 گرام، کباب چینی 10 گرام، لوبان 10 گرام، الائچی سبز 10 گرام، اندرجو 10 گرام، ستاور 10 گرام، دارچینی 10 گرام، فلفل دراز 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹۃ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کو بڑھاتا ہے، ضعف باہ کو ختم کرتا ہے، مردانہ کمزوری دور کرتا ہے، کمردرد دور کرتا ہے، قوت امساک بڑھاتا ہے، مادہ منویہ کو زیادہ پیدا کرتا ہے، مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے

ریسرچ، ترتیب و موجد حکیم محمد عرفان

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سیکس کا لطف بڑھانے والا، دیسی نسخہ

سیکس کا لطف بڑھانے والا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 10 گرام، زنجیل 10 گرام، دار چینی 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، عاقرقرحا 10 گرام، اجوئن کرفس 10 گرام، شہد خالص 180 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر شہد میں خوب اچھی طرح ملا لیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشی میں ڈالکر رکھ لیں
مقدار خوراک : رات سوتے وقت ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ  پھر تین گھنٹہ بعد ہمبستری کریں سیکس کی لذت دوبالا ہو گی سیکس کرنے کو بہت دل کرے گا

ریسرچ، ترتیب و موجد حکیم محمد عرفان

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شہوت کوبڑھانے والا، دیسی نسخہ

شہوت کوبڑھانے والا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : بکائن کے بیج 100 گرام، سفید گھونچی 100 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کسی برتن میں ڈال کر اوپر سے روغن کنجد 300 گرام ڈال کر رکھ لیں اور محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال : اس تیل کو پاؤں کے سب ناخنوں اور پاؤں کے تلووں اور عضوخاص پر لگائیں شہوت میں بہت تیزی آئے گی

ریسرچ، ترتیب و موجد حکیم محمد عرفان

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

شہوت کی قوت میں اضافہ کیلئے نسخہ جات

شہوت کی قوت میں اضافہ کیلئے نسخہ جات
نسخہ الشفاء : موچرس 50 گرام، کو  پیس لیں پھر اس کو دو کلو دودھ میں اور10 گرام دیسی گھی اورچینی ایک کلو کے ساتھ خوب جوش دے کر کھویا کی طرح بنا لیں اور  رات کو سوتے وقت  تقریبا 10 گرام کھائیں شہوت کی قوت میں بےحد اضافہ ہو گا ایک ماہ استعمال کریں، اگر ہر روز کھائیں گے تو سفید بال بھی سیاہ ہو جائیں گے ۔
شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ
الشفاء نسخہ نمبر 2 : تخم کٹائی بزرگ 5 گرام، عاقرقرحا 5 گرام، تخم کونچ 5 گرام، کبابہ 5 گرام، شقاقل 5 گرام، تخم ترب 5 گرام ان سب کا باریک سفوف بنا کر 20 کلو دودھ میں ڈال کر جوش دیں کر جب چار کلو رہ جائے تو اتار لیں چار روز میں سارا پی لیں نامرد بھی مرد بن جائے گا
شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ
الشفا نسخہ نمبر 3 : دیسی انڈوں کی 40 ذردیاں لے کر سنگھاڑہ خشک  کے آدھا کلو آٹے میں خوب گوندھ کر اور قرنفل 5 گرام، جوزبوا 5 گرام، دارچینی 5 گرام، فلفل دراز 5 گرام، فلفل گرد 5 گرام، موصلی سفید 5 گرام، سب ادویہ کو باریک پیس کر ملا لیں پھر ایک کلو پرانا گڑ لے کر خوب اچھی طرح سے ملا لیں اس کے بعد کسی برتن میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس دودھ کیساتھ خالی پیٹ ایک ماہ تک  کھائیں شہوت کی قوت میں بے حد اضافہ ہو گا اور ہمبستری کے بعد کمزوری بھی نہیں ہو گی

ریسرچ، ترتیب و موجد حکیم محمد عرفان

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ذکاوت حس کا سو فیصد کامیاب، دیسی نسخہ

ذکاوت حس کا سو فیصد کامیاب، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : آمبہ ہلدی 50 گرام، کافور 10 گرام، چینی 50 گرام، کشنیز 20 گرام، گوند کیکر 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس پانی یاں دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ ذکاوت حس کا سو فیصد مکمل علاج ہے

ریسرچ، ترتیب و موجد حکیم محمد عرفان

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری کیلئے، انتہائی اعلی ترین نسخہ

نسخہ الشفاء : سفید تل 100 گرام، مالکنگنی 100 گرام ،بادام شیریں 100 گرام، حرمل 100 گرام، جاوتری 100 گرام، جائفل 100 گرام، تخم پیاز 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو اچھی طرح صاف ستھرا کر کے اسکا کسی پنساری سے تیل نکلوا لیں تیل کو علیحدہ رکھ لیں اور اچھی طرح چھان لیں، اور بقیہ جو اجزاء  کی کھل ہے اسکا باریک سفوف بنا کر اس میں تین گنا شہد ملا کر معجون بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : روغن تیل کا آدھا چمچ چائے والا صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ اور معجون رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، مردانہ کمزوری، انتشار کی کمی، امساکی کی کمی، کمردرد، اعصابی کمزوری، دل کی کمزوری، جوڑوں کا درد، عام ہر قسم کی جسمانی کمزوری، ان تمام امراض کا اعلی ترین مجرب علاج ہے
ریسرچ، ترتیب و موجد حکیم محمد عرفان

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، مالش، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مشت زنی، ہاتھ رسی، ماسٹر بیشن کا، دیسی علاج, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج , ,

مردانہ طاقت، عضو خاص میں سختی کیلئے، دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : ابریشم 1 گرام، کو ریزہ ریزہ کر کے  2 گرام، شہد کے ساتھ کھائیں انتہا درجہ کی قوت اور سختی حاصل ہو گی
نسخہ نمبر 2 مردانہ طاقت عضو خاص میں سختی لائے
نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 5 گرام، قرنفل 5 گرام، کافور 5 گرام، گل جامن 5 گرام، گل کنیر سفید 5 گرام، گل کنیر سرخ 5 گرام، سب کو ادویہ کو پیس کر 90 گرام، شہد  میں ملا لیں اور مباشرت سے پہلے عضو خاص پر لیپ کریں لیپ 30 منٹ بعد اتار دیں عضو خاص میں سختی آئے گی اور ڈھیلا پن ختم ہو گا

دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں