Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

ذکاوت حس کا، زبردست دیسی علاج

ذکاوت حس کا، زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اسگند 20 گرام، پھل کیکر خام 50 گرام، پھٹکڑی بریاں 20 گرام، مغز تخم تمر ہندی 20 گرام، کشتہ مرجان 12 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر بعد میں کشتہ مرجان مکس کر لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ آدھا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اعصابی تحریک کی وجہ سے ہونے والی ذکاوت حس کے لئے مجرب ترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ذکاوت حس کا، آسان دیسی علاج

ذکاوت حس کا، آسان دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دھنیا خشک 10 گرام، تخم ریحان 30 گرام، سمندرسوکھ 50 گرام، خشخاش 12 گرام
ترکیب تیاری : ان سب کا سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ذکاوت حس کے لئے زبردست علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

آلہ تناسل، نفس، عضو خاص کی طاقت کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : شیر مدار 12 گرام، گائے گھی 12 گرام
ترکیب تیاری : چینی کے کھرل میں تینوں ادویہ کو لگاتار چار گھنٹے تک خوب زوردار ہاتھوں سے کھرل کریں بس طلاء تیار ہے
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت عضوخاص کی پشت کو کسی کھردرے کپڑے سے خوب رگڑیں حتٰی کہ سرخ ہو جائے پھر یہ طلاء ایک گرام کی مقدار میں مالش کریں خیال رہ کہ مالش صرف عضو خاص کی پشت پر کی جائے سیون کو بچا کر پہلوؤں پر بس ہلکی ہلکی مالش کریں دوران استعمال میں اگر عضوخاص کی پشت پر باریک باریک دانے نکل آئیں تو اس دن طلاء کا استعمال ترک کر کے گھی گرم کیا ہوا لگائیں ایک دو دن بعد جب دانے دور ہو جائیں تو پھر طلاء کا استعمال کرنا شروع کر دیں دوران استعمال میں عضو خاص کو سرد پانی سے بچانا چاہیئے طلاء کی مالش رات کو سوتے وقت کریں اور پان کا پتہ باندھ لیں اور صبح اُٹھ کر دھو لیا کریں
فوائد : ایک ہفتہ کا استعمال نتائج پیدا کرے گاعضو خاص کو موٹا تازہ کرتا ہے ،عضو خاص کی لاغری کو دور کرتا ہے عضوتناسل کا ٹیڑھا پن ختم کرتا ہے عضو تناسل کی باریک رگوں کی بندش ختم کر کے دوران خون کو تیز کرتا ہے، عضو خاص کا چھوٹا پن دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون مردانہ کمزوری ختم کرنے کیلئے

معجون مردانہ کمزوری ختم کرنے کیلئے
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 200 گرام، چاندی کے ورق 50 گرام، عنبر خالص 12 گرام، کستوری خالص 12 گرام
شہد خالص 300 گرام، روغن زیتون 150 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں روغن زیتون ڈال کر چرب کر لیں آخر میں شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں
مقدار خوراک : صبح کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک چھوٹا چمچ چائے والا آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ دن میں ایک بار ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کی مردانہ کمزوری اور تمام جسمانی کمزوری کو دور کرتی ہے، قوت با ہ کو طاقت دیتی ہے امساک کو تیز کرتی ہے قدرتی طور پر ٹائمنگ کو بڑھاتی ہے، دل کو طاقت دیتی ہے اور مردانہ کمزوری کو ختم کرتی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ذکاوت حس، جریان، احتلام کا، دیسی حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : دھنیا خشک 50 گرام، گوند کیکر 30 گرام، کافور5 گرام، آمبہ ہلدی 25 گرام، کوزہ مصری 30 گرام

ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں

فوائد : انشاءاللہ ذکاوت حس، جریان، احتلام،کیلئے مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کا، دیسی طریقہ علاج

جریان کا، دیسی طریقہ علاج
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، بیجبند 50 گرام، سنگھاڑہ خشک 50 گرام، کشتہ قلعی 12 گرام، چینی 70 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ ستعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ اس سے بے حد فائدہ پہنچے گا، جریان کو بہت مفید ہے
نوٹ : جریان اس مرض کو کہتے ہیں جس میں پیشاب سے پہلے یا بعد میں منی کے قطرے نکلتے ہوں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نامردی کا، دیسی علاج

نامردی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زیرہ سیاہ 50 گرام، تخم پیاز 100 گرام، مالکنگنی 50 گرام، جائفل 50 گرام، دارچینی 50 گرام، لونگ 50 گرام، کشتہ، شنگرف 50 گرام، ازراقی مدبر 50 گرام، زعفران 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ دواء نامردی کو جڑ سے ختم کرتی ہے، اور ضعف باہ کو دور کرتی ہے، نامردی جتنی بھی پرانی کیوں نہ ہو انشاءاللہ نامردی ختم ہو گی اور قوت باہ کو طاقت ملے گی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مادہ تولید، منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 50 گرام، لونگ 50 گرام، دارچینی 50 گرام، مغز جائفل 50 گرام، جلوتری 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کررکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیسپول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : منی کی کمی کو دور کرتا ہے، اور منی کی افزائش بڑھاتا ہے، انشاءاللہ منی کی کمی کو دور کر کے مردانہ طاقت میں بھرپور اضافہ کرتا ہے، بھوک خوب لگاتا ہے معدہ کو مظبوط بناتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

ضعف باہ کا، دیسی علاج

ضعف باہ کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تخم پیاز 50 گرام، مالکنگنی 50 گرام، دارچینی 50 گرام، تخم حرمل 50 گرام، کمرکس 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری، ضعف باہ کیلئے مکمل علاج ہے
ضعف باہ اس مرض کو کہتے ہیں جس میں انسانی مادہ تولید کی کمی ہو اور اور مادہ تولید میں پتلا پن ہو انشاءاللہ اس کے استعمال سے ضعف باہ ختم ہو جائے گا اور انشاءاللہ مردانہ طاقت میں اضافہ ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سرعت انزال کا، دیسی علاج

سرعت انزال کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موچرس 50 گرام، ثعلب مصری 100 گرام، موصلی سفید 100 گرام، مغز پنبہ دانہ 100 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والاایک گلاس نیم گرم دودھ میں ڈال کر ایک چمچ چینی ملا کر روزانہ شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سرعت انزال، خواہ سرعت انزال جتنا بھی پرانا ہو انشاءاللہ مکمل آرام ہوگا