Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

عضوخاص کیلئے، بہترین نایاب طلاء

عضوخاص کیلئے، بہترین نایاب طلاء
نسخہ الشفاء : بیر بہوٹی 15 گرام، ہڑتال ورقیہ 15 گرام، شنگرف 15 گرام، پارہ 15 گرام، گندھک آملہ سار 15 گرام، مالکنگنی 20 گرام، میٹھا تیلیلہ 15 گرام، ہیرا ہینگ 15 گرام، جونک 20 گرام، زعفران 10 گرام، خراطین 20 گرام، زردی بیضہ مرغ 25 عدد، شیر مدار 250 گرام ،ریگ ماہی 12 گرام، زیرہ سیاہ 20 گرام، کستوری 5 گرام
ترکیب تیاری : پارہ اورگندھک کی کجلی بنائیں اور پھر تمام ادویہ کو شیر مدار میں خوب کھرل کریں اور زردی بیضہ مرغ کھرل کر کے شامل کریں پتال جنتر کے ذریعہ  تیل نکالیں
طریقہ استعمال : دس قطرے عضو خاص پر مالش کریں اور اوپر پان کا پتہ باندھ دیں رات کو مالش کریں اور صبح کو دھو ڈالیں
فوائد : مجلوق کیلئے  طلاؤں میں سے اکسیری اور بہترین طلاء ہے عضو خاص کی  تمام خرابیوں، کجی، لاغری کوتاہی ٹیڑھا پن اور چھوٹا پن دور کرتا ہے، اور عضو خاص میں طاقت اور سختی لاتا ہے، عضو خاص کی باریک رگوں کو کھولتا ہے اور اس میں دوران خون کو تیزکرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو تناسل کو موٹا کرنے والا طلاء

عضو تناسل کو موٹا کرنے والا طلاء
نسخہ الشفاء : کستوری 3 گرام، کچلہ 24 گرام، عاقرقرحا 6 گرام، لونگ 6 گرام، اسگند  6 گرام، سلاجیت 6 گرام، جوزبوا 6 گرام، چربی شیر 20 گرام، چربی سانڈہ 10 گرام، روغن زیتون 10 گرام
ترکیب تیاری : چربی پگھلا کر پھر تمام دواؤں کو پیس کر شامل کر کے محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : دو رتی رات کو سوتے وقت  عضو تناسل پر مالش کریں اور اوپر پان کا پتہ باندھ دیں صبح نیم گرم پانی سے دھو ڈالیں
فوائد : عضو تناسل کی لاغری، عضو تناسل کا ڈھیلا پن ختم کرتا، اور عضو تناسل کو موٹا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص، کیلئے طلاء

عضو خاص، کیلئے طلاء
نسخہ الشفاء : بیج نرگس 4 عدد، عاقرقرحا 3 گرام، دارچینی 3 گرام، کستوری 2 گرام
ترکیب تیاری : پیس کر مکس کر کے سرکہ سفید میں ملا کر رات سوتے وقت عضوخاص پر مالش کریں اسی طرح پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : عضو خاص،نفس کو طاقت دیتاہے اور عضو خاص،نفس کو فربہ کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضو خاص، نفس کو لمبا کرنے کا، دیسی علاج

عضو خاص، نفس کو لمبا کرنے کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : روغن مالکنگنی 20 گرام، خراطین 50 گرام، تلوں کا تیل 80 گرام
ترکیب تیاری : رو غنیات میں خراطین کو پیس لیں اور اور کسی شیشی میں ڈال کررکھیں
طریقہ استعمال : ایک گرام رات سوتے وقت عضوخاص پر مالش کر کے اوپر سوتی کپڑے کی پٹی لپیٹ دیں صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی کیساتھ دھو لیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضوخاص کی تمام کوتاہیوں کا بہترین مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

طلاء، مشت زنی کا علاج

طلاء، مشت زنی کا علاج
نسخہ الشفاء : خراطین 50 گرام، چربی ریچھ 12 گرام، تلوں کا تیل 100 گرام، روغن مالکنگنی 30 گرام
ترکیب تیاری : تلوں کا تیل، اور روغن مالکنگنی کو کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں اور ساتھ ہی خراطین بھی ڈال دیں خراطین جل جائیں تو کڑاہی اتار لیں اور ریچھ کی چربی ڈال کر کسی لکڑی سے ہلاتے رہیں ٹھنڈا ہونے پر کھرل میں ڈال کر خوب گھوٹیں اور محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال : آدھا گرام لے کر عضوخاص کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر دن میں دو مرتبہ مالش کریں ایک گھٹے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد :  انشاءاللہ ایک ہفتہ کے استعمال سے مشت زنی کی وجہ سے عضوخاص کا ٹیڑھا پن اور پتلا پن ختم ہو جائے گا عضوخاص میں ایک نئی جان آئے گی نیز عضو خاص فربہ ہو گا اور عضو خاص کی بند رگوں کو کھولے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ طاقت کا، بہترین علاج

مردانہ طاقت کا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : دار چینی 30 گرام، عاقرقرحا 10 گرام، پپلامول 30 گرام، اجوائن دیسی 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح‌ نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ روزانہ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ چند روز میں قوت باہ کو طاقت ملے گی مردانہ طاقت میں اضافہ ہو گا اس سے آسان نسخہ مردانہ طاقت کا ہو ہی نہیں سکتا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

معجون قوت باہ کی طاقت کیلئے، دیسی نسخہ

معجون قوت باہ کی طاقت کیلئے، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : زعفران 8 گرام، جاوتری 8 گرام، جائفل 8 گرام، مرچ سیاہ 8 گرام، بہمن سرخ 8 گرام، بہمن سفید 8 گرام، مشک خالص 1 گرام، قرنفل 8 گرام، سمندر پھل 10 گرام، سلاجیت 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے 200 گرام شہد خالص میں مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح  نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ اور شام  دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، مردانہ طاقت بڑھاتا ہے، اور امساک کو بہت تیز کرتا ہے، مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان کے قطروں کا، دیسی علاج

جریان کے قطروں کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گوند کیکر 10 گرام، تخم دھتورہ 10 گرام تخم خرفہ سیاہ 10 گرام، سونف 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک کیپسول پانی کیساتھ یاں دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے پرانے سے پرانا جریان ختم ہوجائے گا، جن حضرات کو پیشاب کے ساتھ قطرے آتے ہیں ان کے لئے خاص تحفہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

سوزاک کیلئے دیسی علاج

سوزاک کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گوگھرو 20 گرام، قلمی شورہ 24 گرام، پھٹکڑی 24 گرام، چونا قلمی 80 گرام، صدف صادق 12 گرام، سم الفار 12 گرام، سہاگہ15 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کےچھان کر عرق گھیکوار میں کھرل کریں اور گل حکمت کر کے5 کلو پاچک دشتی کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال کر پیس لیں
مقدار خوراک :‌ آدھی یا ایک رتی دودھ کی بالائی میں استعمال کروائیں
فوائد : انشاءاللہ سوزاک کا نام و نشان مٹا دے گا خواہ سوزاک جتنا ہی پرانا کیوں نہ ہو

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

عضوخاص کیلئے طلائے سختی

عضوخاص کیلئے طلائے سختی
نسخہ الشفاء : سیاہ چیونٹی 100 عدد کو 30 گرام روغن چنبیلی میں ڈال کر تین ہفتہ کے لئے رکھ چھوڑیں پھر چھان کر محفوظ کریں
طریقہ استعمال : پانچ قطروں کو لیکر عضو خاص کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر پندرہ دن مالش کریں
فوائد : خوب طاقت پیدا ہوتی ہے، اور عضوخاص میں سختی پیدا ہوتی ہے