Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

مردانہ طاقت کیلئے زبردست نسخہ

مردانہ طاقت کیلئے زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : قرنفل 10 گرام، مالکنگنی 10 گرام، اندرجو 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، بیش 10 گرام، قسط تلخ 10 گرام، بسباسہ 10 گرام، تخم دھتورہ 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، خراطین مصفی 10 گرام، عروسک 10 گرام، جندبیدستر 10 گرام، دار چینی 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، بلادر 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام آدھا کلو نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد ملا کر اسکے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ، مردانہ کمزوری، جریان احتلام، کمردرد، جوڑوں کا درد، ان امراض کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

عضو خاص کی سختی اور ٹیڑھے پن کے خاتمہ کے لیے، نسخہ

عضو خاص کی سختی اور ٹیڑھے پن کے خاتمہ کے لیے، نسخہ
نسخہ الشفاء : جونک 10 گرام، خراطین 10 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سنکھیا 1 گرام، روغن بیضہ مرغ دیسی 160 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر چار روز تک دیسی انڈوں کے تیل میں کھرل کریں اورمحفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : دس قطرے لیکرعضو خاص پر مالش کریں ایک منٹ اور پان کا پتہ گرم کرکے باندھ دیں پھنسیاں نکلنے پر علاج بند کرکے دھلا ہوا مکھن لگائیں پھنسیاں ختم ہونے پر دوبارہ لگائیں ایک ماہ استعمال کرنا ہے
فوائد : عضو کے ٹیڑھے پن کو دور کرکے اصلی طاقت پر لے آتا ہے، قوتِ باہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سرعت انزال اور رقت منی کا زبردست علاج

سرعت انزال اور رقت منی کا زبردست علاج
نسخہ الشفاء : قلعی مصفٰی کو لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر آگ پر گرم کریں جب پگھل جائے تو باریک شدہ قلمی شورہ کی چٹکی دیتےجائیں اور برگد کی لکڑی سے ہلاتے رہیں حتٰی کہ قلعی کشتہ ہوجائے اب چٹکی دینا بند کردیں اور تقریباََ نصف گھنٹہ اور آگ دیں پھر سرد کرکے باریک پیس لیں اور پانی سے دھولیں تاکہ شوریت نکل جائے بعد ازاں قشر بیضہ مرغ مصفٰی 20 گرام، میں 10 گرام کشتہ قلعی شامل کرکے سات گھنٹے انگوری سرکہ میں کھرل کریں اور تین کلو کی آگ دیں، اسی طرح پانچ مرتبہ کریں اکسیر تیار ہے
مقدارخوراک : دن میں ایک بار ایک رتی ایک چمچ مکھن میں رکھ کر ساتھ ایک گلاس نیم گرم دوھ پیئں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، رقت منی، بلکہ عوتوں کے سیلان الرحم کیلئے بھی مفید ہے وقتی اور دائمی امساک پیدا کرتی ہے پندرہ روز تک  استعمال کریں اعصابی کمزوری کو دور کرنے کیلئے اکسیر ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جوانی کو قائم رکھنے والا نسخہ

جوانی کو قائم رکھنے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : رس سینددر 20 گرام، کشتہ سونا 1 گرام، کستوری 1 گرام، کافور بھیم سینی 10 گرام، جائفل 10 گرام، لونگ 10 گرام
ترکیب تیاری : جائفل اور لونگ باریک پیس کر کھرل میں ڈالیں اور کافور بھیم سینی پھر کستوری پھر کشتہ سونا آخر میں رس سینددر ملائیں پھر پان کے رس میں دودن کھرل کرکے ایک ایک رتی کی گولیاں بنائیں
مقدار خوراک : صبح و شام ایک ایک گولی ہمراہ شہد ایک تولہ اور پان کے رس چھ ماشہ میں ملا کر استعمال کریں۔ اوپر سے تازہ یا گرم کیا ہوا ٹھنڈا دودھ پئیں
فوائد : مقوی بدن، مقوی باہ، ضعف دل اور ضعف دماغ کیلئے اکسیر ی نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان، احتلام اور منی کا پتلا پن دور، کامیاب دیسی نسخہ

جریان، احتلام اور منی کا پتلا پن دور، کامیاب دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : رب ثمر مغیل 10 گرام، رب برگد 10 گرام، رب رہمی مرکب 10 گرام، مغز تخم املی 10 گرام، کشتہ قلعی بھنگ شورہ والا10 گرام، کشتہ فولاد نقرئ 10 گرام، کشتہ قشر بیضہ مرغ 10 گرام، کشتہ گئودنتی مرکب 10 گرام، کشتہ سنگ یشب 10 گرام، کشتہ مرجان 10 گرام، کشتہ عقیق 10 گرام، کشتہ صدف مرواریدی 10 گرام، کشتہ خر مہرہ زرد 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویات کو چار پانچ گھنٹہ پانی میں کھرل کرکے ڈیڑھ ڈیڑھ رتی کی گولیاں بنالیں اور اوپر ورق چاندی لگا لیں
مقدار خوراک : دو گولیاں صبح، دوپہر شام ہمراہ مناسب بدرقہ۔ مثلاؐؐ اگر کسی مریض کا مزاج زیادہ گرم ہو اور موسم بھی گرم ہوتو شربت نیلو فریا شربت صندل وغیرہ سے اور اگر موسم وغیرہ گرم نہ ہوتو دودھ وغیرہ سے استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، منی کا پتلا پن، خواہش کی کمی، قوت کی کمی، سب کیلئے بفضلہ تعالٰی مفید ہے، اور خاص خوبی یہ ہے کہ تقریباََ ہر مزاج کے موافق ہے،اگر مرض معمولی ہوتو اس کیلئے دو ہفتہ کافی ہے اور زیادہ پرانا ہونے کی صورت میں سوا ڈیڑھ ماہ استعمال کریں اگرمرض شدید نوعیت کا ہونے کی صورت میں تین وقت ورنہ دو وقت استعمال کرنا کافی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سرعت انزال، جریان، احتلام، دیسی علاج

سرعت انزال، جریان، احتلام، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سلاجیت 25 گرام، کچلہ مدبر 25 گرام، کشتہ فولاد 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، زعفران 5 گرام، افسنطین 5 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر شہد ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گولی روزانہ صبح دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ضعف اعضائے رئیسہ، ضعف باہ، سستی، سرعت انزال، جریان، احتلام، ضعف ہاضمہ، قبض دائمی، کمی خون، تقویت جگر، تولید خون اور تقویت باہ کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, جوڑوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, حکماء، کیلئے نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, مردانہ سیکس ٹائمنگ،مجرب نسخہ جات, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , ,

سرعت انزال، اور جریان کا، مکمل علاج

سرعت انزال، اور جریان کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : بھنے ہوئے کالے چنے کا چھلکا 20 گرام، کشتہ گئودنتی 2 رتی
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں اور صبح کو چھان لیں
ترکیب استعمال : ایک گرام صبح استعمال کریں اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان کے علاوہ احتلام، سرعت انزال، ذکاوت حس کو مفید  ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان اور منی کو گاڑھا کرنے کا آزمودہ نسخہ

جریان اور منی کو گاڑھا کرنے کا آزمودہ نسخہ
نسخہ الشفاء : ثمر ببول 10 گرام، کشتہ فولاد 3 گرام، کشتہ قلعی 3 گرام، ورق چاندی 50 عدد
ترکیب تیاری : سفوف ثمر ببول میں ایک ایک ورق ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب تمام ورق کھرل ہوجائیں تو باقی دونوں کشتہ جات ملالیں اور کالے چنے کے برابرگولیاں تیار کریں
ترکیب استعمال : ایک گولی روزانہ ایک بارساتھ ایک چمچ مکھن یا بالائ استعمال کریں اور ایک گلاس دودھ پیئں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اسکے ایک ماہ کے مسلسل استعمال سے جریان، منی کو گاڑھا کرنا، سیلان الرحم اور اس سے پیدا شدہ کمزوریوں کا خاتمہ ہوجائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ویاگرا جیسی گولیوں کا جنسی استعمال

ویاگرا جیسی گولیوں کا جنسی استعمال
ویاگرا جیسی گولیوں کا جنسی طاقت یا سیکس ٹائمنگ سے کسی قسم کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ اس اصول کے تحت کام کرتی ہیں کہ یہ دماغ کو ماؤف کر دیتی اور خون کا بہاؤ تیز کرتی ہے جس سے سیکس کے دوران مرد کا دماغ سیکس سے ہٹ کے کسی اور طرف چلا جاتا ہے تو ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے اور ان گولیوں میں سٹیرائیڈ ہوتا ہے جو گردوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے ان گولیوں کے استعمال کے دوران ٹائمنگ تو بڑھ جاتی ہے مگر جنسی تسکین حاصل نہیں ہوتا جو مرد حضرات سیکس ٹائمنگ کےلیے سپرے وغیرہ استعمال کرتے ہیں سپرے اس اصول کے تحت کام کرتا ہے کہ وہ عضوِ خاص کو سن کر دیتا ہے اور اسے سٹرونگ بناتا ہے عضوِ خاص کے سن ہونے سے مرد کا جنسی تسکین ختم ہو جاتا ہے اور دماغ سیکس سے ہٹ جاتا ہے جس سے ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے لیکن اس سپرے میں جو کیمیکل استعمال ہوتے ہیں وہ انسانی صحت کیلیے انتہائی مضر ہیں  عام طور پہ حکماء حضرات کا کہنا ہے کہ سیکس کے دوران دماغ کو کسی اور لے جایا جائے تاکہ ٹائمنگ میں اضافہ ہو بیشک اسکا حقیقت سے کچھ نہ کچھ تعلق ضرور ہے جیسا کہ دورانِ سیکس عورتوں کا دماغ گھریلو مسائل ، خاوند کا رویہ اور روزمرہ کے امور کی طرف بھی الجھا ہوتا ہے جس سے خواتین کو مردوں پہ برتری حاصل ہے لیکن یہاں مردوں کے حوالے سے ایک اہم سوال موجود ہے کہ دوران سیکس اگر مرد کوئی دوائی کھائے بغیر اپنا دماغ کہیں اور طرف لے جائے تو وہ عضوِ خاص کو مینٹین نہیں رکھ سکتا جس سے دونوں پارٹنرز کا نقصان ہے  
اس مسئلے کے دو آسان حل
آپ اپنی خوراک پہ خصوصی توجہ دیں روزانہ سلاد میں کچی سبزیاں استعمال کریں جیسا کہ کھیرا ، بند گوبھی ، ٹماٹر اور چقندر وغیرہ ہیں پیاز صرف لنچ میں استعمال کریں کولڈ ڈرنکس اور آئل سے تلی چیزوں سے مکمل پرہیز کریں اگر آپ گوشت کے شوقین ہیں تو چکن ، مٹن ، بیف اور مچھلی وغیرہ کوئلہ پہ بنا کے کھائیں فریش فروٹ جوس ،ڈرائی فروٹ اور دودھ پئیں اور روزانہ بلا ناغہ تیز تیز قدموں سے واک کریں رات کو پیار محبت کرنے سے دو گھنٹے پہلے ڈنر کر لیں  کمرے میں مکمل اندھیرے کی بجائے دھیمی روشنی رکھیں اپنی فیمیل پارٹنر کو پہلے خوووب پیار کریں اسکا یہ پوائنٹ نوٹ کریں کہ جسم کے کس حصہ پہ پیار کرنے سے اسے زیادہ جنسی تسکین حاصل ہوتی ہے ہر خواتین میں یہ مختلف ہوتا ہے پہلے اپنے فیمیل پارٹنر کو خوب گرم کریں اسے انٹرکورس کے لیے تیار کریں جب تک عورت کے مخصوص حصہ سے گلینڈز خاص نہ ہوں دخول مت سٹارٹ کریں دراصل یہ دوسرے کو مطئمن کرنے کا نام ہے کہ دونوں پارٹنرز جنسی تسکین حاصل کریں  پیار محبت سے پہلے جسم اور ماحول کا صاف ہونا ضروری ہے اور اپنی پسند کے مطابق دھیمی خوشبو والے ائیر فریشر بھی استعمال کریں۔ اپنی زندگی خوووب انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

Read More

جنسی امراض معلومات الشفاء

جنسی امراض معلومات الشفاء
جنسی امراض میں مریض کو کن ہدایات پر عمل کرنا چاہیئے اور کیا ویاگرا گولی کی طرح بھی کوئی دواء دیسی ہے جس سے مریض فائدہ اٹھا سکے؟
اعضائے تناسل کی کمزوری اور فائدہ مند مشورے
نمبر  1 : سب سے پہلے اپنی جیون ساتھی کو اعتماد میں لیں کیونکہ تجربات سے ثابت ہیں کہ مرد کی جنسی کمزوری سے عورت ذہنی ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں اور اس کا کسی تجربہ کار معالج کے علاوہ ہرگز کسی اناڑی سے رجوع نہ کرنا چاہیے
پہلی بات جب مرد مرض نامردی میں مبتلا ہو گیا تو سمجھ لو کہ مہینوں علاج جاری رکھنا ہو گا وہ کسی صاحب علم اور ماہر معالج کے زیر نگرانی ورنہ وقت اور پیسوں کا ضیاع ہو گا
چالاک اور ہوشیار مریض
اپنا قصہ اور باتیں بتا کر معالج کو رقم دے کر دواء  لیتا ہے اور چند دن دواء کھاتا ہے اور ساتھ ہی کوئی نیا سرجن یا مہا کوک شاستر کی تلاش میں جستجو کرتا پھرتا ہے  نقصان معالج کا تو کچھ بھی نہیں ہوا اس نے اپنی فیس اور ادویات کی قیمت پہلے ہی لے رکھی ہے ایک مریض نے سعودی عرب سے رابط کیا اور اپنے کیس ہسڑی سنانے کے بعد تقریباً ڈیڑھ دو ماہ رفو چکر ہو گیا اور پھر رابط کیا اور کچھ علیحدہ اور تبدیل شدہ علامات بتائی اور پھر رفو چکر اور تیسری یا کچھ مزید بار مشورہ کے بعد رقم ادا کی اور جب اس کے مطابق دواء بھیجی  اور دواء ملنے پر نہ استعمال کی اور دیکھ کر ہمارے پروائیڈ لنکس پر ہمارے خلاف تحریر یں لکھنے لگا جب اس سے پوچھ کچھ کی کہ اگر کیا ہوا تو کہنہ لگا آپ نے لوٹ لیا مغلظ لیسدار ہوتا ہے اور آپ کا مغلظ تو ایسا نہیں ہے  نتیجہ بدتمیز ی کرنے پر بلاک کر دیا
دوسرا مریض
سندھ سے ایک ماسڑ نے رابط کیا اور بتایا ہزاروں لٹا چکا ہوں اور مشورہ کے بعد رفو چکر اور جب شادی ہو گئی تو بینڈ بھی بج گئئ اور ماسوائے شرمندگی کے کچھ ہاتھ ناں آیا  اور پھر علاج کے کہا بتایا میں نے کہ تھوڑا صبر سے کام لینا لیکن وہ تو چاہتا تھا کہ کوکا پنڈت جیسا معالج کوئی جواہر لال دے اور پورے سندھ میں میری مردانگی کا ڈھنکا بجنے لگے  تقریباً 2 تا 3 بعد اس کے کمنٹس تصویر میں پڑھ لیں کہ معالج حضرات کے بارے کیا رائے ہے  اس کے برابھلا کہنا پر معالج کا کچھ بگڑا نہیں ہے؟
نمبر 2 : اعضائے تناسل کی کمزوری کا معقول علاج موجود ہے مگر تب ممکن ہے جب ماہر معالج کی زیر گرانی صبر سے ہوگا اگر صبر کیا اور بھروسہ رکھا کچھ ماہ تو جنسی تعلقات کامزہ ضرور حاصل کر سکتے ہو ورنہ عطائی حضرات تو بہر حال موجود رہے گے جہاں پر لینے کے دینے ہوگے
نمبر 3 : مریض شرمائے نہ بلکہ کھل کر تمام کیفیات معالج سے بیان کرے تاکہ اسے سمجھنے میں آسانی ہو کیونکہ جس وقت شرم کرنی چاہیئے تھی اس وقت تو آپ بے شرموں کی طرح جلق، کثرت مباشرت و اغلام بازی اور ویب سائٹس گندی پر مصروف رہے اور اب جب مردانگی دکھانے کا وقت آیا تو یہ چند جملے یاد رکھے
ایک بہت امیر اور کاروباری شخصیت کے مالک کی بیوی کے الفاظ ہے
کہ حکیم صاحب جب ہانڈی میں کچھ ڈالو گے نہیں تو آگ پر رکھ سارے دن پکانے سے کچھ بھی نہیں بنے گا؟
اسی طرح ایک لڑکے نے لو میرج کی تو رات کو باہر گھومنے کے بہانے ڈھونڈتا پھرتا پوچھنے پر بتایا کہ زوجہ کہتی ہے کہ لو میرج اور گھر والوں کو اس لیئے  نہیں چھوڑا کہ یہاں سوتی پھیرو پر اسے کیا خبر کہ بھائی صاحب تو سارا دن کمپیوٹر کی رنگین دنیا میں سب کچھ برباد کر چکے ہیں
نمبر 4 : پہلے یہ بات جان لو یہ باتیں انتہائی اہم ہے معالج کے لئیے علاج کرنے سے پہلے پہلی بات اگر مریض بکثرت شراب یا ڈرگ لیتا ہوں تو اسے کم کرنا ضروری ہے دوسری بات موٹاپا زیادہ ہو تو بھی سیکس کی ادویات اثر انداز نہیں ہو گی جب تک اس کے موٹاپا کو جسمانی ورزش یا خوراک کو کنٹرول نہیں کروں گے تیسری بات خون میں کولیسٹرول کا لیول زیادہ ہو تو بھی اچھی سے اچھی ادویات کام نہیں کرے گی چوتھی بات شوگر کے مریض کی شوگر لیول پر نہ ہو تو بھی معالج کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا اسی طرح ہائی بلڈ پریشر والا مریض بھی
نمبر 5 :‌ روحانی طور پر نامرد کر دینا یعنی جادو یا آسیب وغیرہ سے اس بات کو سمجھنے کے لئیے سالوں خدمت اور محنت کرنی پڑتی ہے سمجھانے کے غرض سے ایک واقعہ پیش کرتا ہوں
تین مریض  زیر علاج ہیں میرے پاس
پہلا مریض سیالکوٹ سے جس کے بقول وہ بہت سارے معالج حضرات کے پاس زیر علاج رہا مگر مرض قائم رہا اور حق زوجیت ادا نہ کر پایا میں نے بھی دو ماہ کے قریب تقریباً علاج جاری رکھ مگر ناکامی ہوئی عملیات کے کرنے والے جانتے ہیں کہ اس فن میں ساعتوں اور بخورات کا بڑا اثر ہے میں نے عملیات سے کام لیا اور دوا بند کرا دی بس چند دن بعد ٹھہک ہوگیا بقول اس کے وہ سو فیصد تندرست اور اس نے کہا کہ پلاس کی طرح مضبوط عضو ہے اب اس کے ساتھ دوسرا مریض بھی زیر علاج تھا جو ضلع لودھراں سے تھا اسے بھی یہی عمل شروع کرائے جب تک عمل درست تھا  بقول اس کے 80 فیصد سیکس پر قابو ہو گیا بس عمل نہ کیا اور پھر اسی حالت پر واپس یعنی 0 پر مردانہ قوت چلی گئی
تیسرا مریض مریدکے سے تھا پہلی بیوی کی طلاق ہو گئی اور دوسری شادی سے پہلے ادویات منگوائی مگر استعمال نہیں کی جب شادی کو کچھ دن رہے گئے تو دواخانہ پر تشریف لایا اور کہنہ لگا کہ بس راتوں رات ٹھیک ہو جاؤ پر یہ کم از کممیںر تو نہیں کر سکتا  بہر حال شادی ہوگئی اور اوپیم اور کشتہ جات سے بھر پور مرکبات اور انگریزی سالٹ اور میں نے اسے امپورٹڈ ایلوپیتھک ادویات ویاگرا بھی دی مگر رتی بھر بھی نہیں پڑا  اسے اپنے پاس بلایا اور عمل کیا اور ادویات دی  بقول 3 دن بعد مباشرت میں کامیاب ہوا اور پکار اٹھا کہ سب ٹھیک ہے میں نے کہا بھی کہ رات رہو مگر نہیں رہا اور واپس چلا گیا
اب بقول اس کے شہوت اور ایستادگی آتی ہے مگر دل مباشرت کرنے کے لیے تیار نہیں ہے اور اس کی زوجہ نے کہا کہ آ پ مجھ میں دلچسپی کیوں نہیں لیتے
نمبر 6  : ماہر معالج سے رجوع کریں جو کم از کم اتنا تو جانتا ہوں کہ مریض کو کس علاج کی ضرورت ہے اور کس قسم کے پرہیز کی کیونکہ فقیر کا تجربہ ہے نامردی کے مسائل کا علاج کئی قسم کی تکنیک اور علاج موجود ہیں مگر یہ تب ہی ممکن ہے جب کسی اچھے معالج کی رہنمائی پر عمل کرو گے
نسخہ  ممسک
نسخہ الشفاء : زعفران 3 گرام ، جائفل 3 گرام ، مشک 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کرشہد میں دانہ نخود کے برابر گولی بنائیں
طریقہ استعمال  :‌ایک گولی پان میں رکھ کر جماع سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل اور کھانے کے دو گھنٹے بعد دودھ کیساتھ استعمال کریں

Read More