Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

طلاء عضو خاص، نفس کی کمزوری کو دور کرنے کا نسخہ

نسخہ الشفاء : سم الفار سفید 20 گرام، تخم دھتورہ سیاہ 20 گرام، برادہ کچلا 20 گرام، خراطین مصفٰی 20 گرام، بیر بہوٹی 20 گرام، جائفل 20 گرام، لونگ 10 گرام، گونگچھی سفید 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، ہینگ 15 گرام، بیخ کنیر سفید 10 گرام، مالکنگنی 10 گرام، زردی بیضہ مرغ 2 عدد، چربی سانڈہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک کر کے پھر کھرل کرکے گولیاں بنا کر خشک کرکے بذریعہ پتال جنتر تیل نکالیں بس تیار ہے
طریقہ استعمال :‌ رات سوتے وقت پانچ سے دس قطرے تیل لے کر عضوخاص کے حشفہ اور سیون بچا کر مالش کرکے برگ تنبول یا برگ ارنڈ باندھیں آبلہ پڑ جائے تو قینچی سے کتر دیں کپڑے سے صاف کرکے روغن زرد لگائیں زخم اچھا ہوجائے تو پھر طلاء لگائیں
فوائد : نفس کی کمزوری، نفس کو موٹا لمبا کرنے کیلئے نہایت مفید ترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سرعت انزال، جریان اور احتلام کیلئے نسخہ خاص

نسخہ الشفاء : ست سلاجیت 12 گرام، کچلہ مدبر ہر 12 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، زعفران کشمیری 5 گرام، افسنطین 3 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پس کر باریک سفوف بنا کر شہد ملا کر کالے چنے برابر گولیاں بنالیں
مقدار خوراک : ایک گولی روزانہ صبح آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : ضعف اعضائے رئیسہ خصوصاََ ضعف باہ، سستی اور سرعت انزال، جریان، احتلام، ضعف ہاضمہ، قبض دائمی، قلت خون، تقویت جگر، تولید خون اور تقویت باہ کیلئے بہت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان، احتلام اور سرعت انزال کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہڑتال گئودنتی 30 گرام، کو توڑ کر دو دو گرام کے ٹکڑے بنالیں اور اسے چینی کے کپ میں رکھ کر اوپر برگد کا دودھ اس قدر ڈالیں کہ وہ ڈلیاں دودھ میں ڈوب جائیں اس کپ کو گردو غبار سے بچا کر رکھیں اور دیکھیں کہ جب وہ دودھ خشک ہوجائے تو اسے کوزہ میں بند کرکے 8 کلو اپلوں کی آگ دے دیں اور اور آگ کے سرد ہونے پر نکالیں اور ان ڈلیوں کو کھرل میں ڈال کر پیس لیں
مقدارخوراک : ایک رتی سے دو رتی مکھن میں ملا کر کھائیں
فوائد : جریان، احتلام اور سرعت انزال کیلئے نسخہ خاص ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، جریان، رقت منی، احتلام اور گرمی مثانہ کا جڑ سے خاتمہ

نسخہ الشفاء : نغدہ دھنیا سبز 250 گرام، گودنتی 10 گرام
ترکیب تیاری : نغدہ دھنیا سبز اور گودنتی کوزہ بند میں گل حکمت کرکے 10 کلو اپلوں کی آگ دیں اور سرد ہونے پر باریک پیس لیں
ترکیب استعمال : دو رتی سے چاررتی ہمراہ مکھن استعمال کریں
فوائد : گرمی مثانہ، جریان، احتلام، رقت منی، پیشاب کی جلن، گرمی سے آنے والا بخار، گرمی سے ہونے والا نزلہ ان سب کیلئے بہت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سرعت انزال، رقت منی کا زبردست دیسی علاج

سرعت انزال، رقت منی کا زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : قلعی مصفٰی کو لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر آگ پر گرم کریں جب پگھل جائے تو باریک شدہ قلمی شورہ کی چٹکی دیتےجائیں اور برگد کی لکڑی سے ہلاتے رہیں حتٰی کہ قلعی کشتہ ہوجائے اب چٹکی دینا بند کردیں اور تقریباََ نصف گھنٹہ اور آگ دیں پھر سرد کرکے باریک پیس لیں اور پانی سے دھولیں تاکہ شوریت نکل جائے بعد میں قشر بیضہ مرغ مصفٰی 20 گرام میں  کشتہ قلعی 10 گرام شامل کرکے سات گھنٹے انگوری سرکہ میں کھرل کریں اور 3 کلو کی آگ دیں اسی طرح پانچ مرتبہ کریں اکسیر نسخہ تیار ہے
مقدار خوراک : ایک رتی مکھن میں رکھ کر ساتھ آدھا کلو دودھ پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ دن میں ایک بار استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، رقت منی، عوتوں کے سیلان الرحم لیکوریا کیلئے بھی مفید ہے، وقتی اور دائمی امساک پیدا کرتی ہے، بشر طیکہ پندرہ روز تک پرہیز استعمال کریں، اعصابی کمزوری کو دور کرنے کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، قوت باہ کیلئے

نسخہ، قوت باہ کیلئے
نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام،  سیماب 6 گرام، شیر مدار 250 گرام
ترکیب تیاری : اجزاء کوبذریعہ کھرل جذب کریں پھر آب گھیکوار میں جذب کریں اور ٹکیہ بنا کر سایہ میں خشک کریں اور اس پر ایک پاؤ سوتر لپیٹ کر آگ دیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : ایک چاول سے نصف رتی تک آدھا کلو دودھ کیساتھ دن میں ایک بار پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : حد مقوی باہ اور قوت باہ اور ذیابیطس، شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کے مریضوں کیلئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، مقوی باہ، مردانہ کمزوری کو دور کرنے کیلئے

نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف خاص 50 گرام، ورق سونا 10 گرام، مروارید خالص اعلی کوالٹی 60 گرام
ترکیب تیاری : سنگ سماق یا کسی نا گھسنے والے کھرل میں ڈال کر اس حد تک کھرل کریں کہ خوب باریک ہو جائے اس وقت ریکٹی فائیڈ اسپرٹ ڈال کر زور دار ہاتھوں سے کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ پوری 8 بوتلیں بذریعہ کھرل جذب ہوجائیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : دو چاول سے چار چاول تک ہمراہ مکھن ساتھ آدھا کلو دودھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں دن میں ایک بار
فوائد : مقوی باہ اور مقوی اعضائے رئیسہ ہے، مردانہ کمزوری کو ختم کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نامردی کا بہترین دیسی علاج

نامردی کا بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چاندی 10 گرام، سیماب مصفٰی 10 گرام، برادہ سوئن مکھی مصفٰی و مدبر 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے برادہ چاندی اورسیماب کو کھرل میں ڈال کر یہاں تک کہ سیماب جذب ہوجائے اب برادہ سوئن مکھی شامل کرکے آب ترشک مروق تھوڑا تھوڑا ڈالتے اور کھرل کرتے جائیں، یہاں تک کہ پورا 200 گرام پانی جذب ہوجائے، اس وقت اس کی ٹکیہ بناکر سایہ میں خشک کریں۔ اور چھوٹے کوزہ میں بند و گل حکمت کرکے ہوا سے محفوظ مقام پر 5 کلو اپلوں کی آگ دے دیں اور سرد ہونے پر نکالیں اور پھر کھرل میں ڈال کر چند منٹ پیس لیں اور پھر نیا سیماب مصفٰی 10 گرام ملا کر 200 گرام پانی بوٹی مذکور بذریعہ کھرل جذب کرکے ٹکیہ بنا کر اور سایہ میں خشک کرکے بطریق سابق 5 کلو آگ دیں، اس کے بعد آٹھویں بار بلا سیماب ملائے 200 گرام بوٹی میں کھرل کرکے 10 کلو آگ دیں تاکہ سیماب کا کوئی خام حصہ موجود ہوتو نکل جائے، اب ایک بوتل پانی آک کے پھولوں کانکال کر صاف کریں اور اس پانی کو بذریعہ کھرل جذب کرکے ٹکیہ بناکر پھر 10 کلو اپلوں کی آگ دےلیں، سیماب کا بیشتر حصہ بھی اس میں کشتہ ہوکر موجود ہوگا پیس کر شیشی میں سنبھال رکھیں
مقدار خوراک : ایک چاول سے چار چاول تک بوقت صبح ہمراہ مکھن میں رکھ کر ساتھ آدھا کلو دوھ پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام اور سرعت انزال، نامردی کیلئے سب سے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، مقوی باہ، مقوی معدہ، مقوی دل و دماغ

نسخہ الشفاء : خالص چاندی کا برادہ 10 گرام، سیماب مصفٰی 70 گرام، آب ترشک مقطر 2 کلو
ترکیب تیاری : کسی عمدہ اورنہ گھسنے والے کھرل میں چاندی کا برادہ اور سیماب 10 گرام ہمراہ عرق ترشک تھوڑا تھوڑا ڈال کر کھرل کریں، تھوڑی دیر میں سیماب غائب ہوجائے گا، حتٰی کہ پورا ایک پاؤ پانی جذب ہوجائے پھر چاندی کا قرص بناکر گل حکمت کرکے 5 کلو اپلوں میں آگ دیں، پھر نکال کر بدستور معروف ایک پاؤ پانی اور 10 گرام سیماب ڈال کرکھرل کریں اور 5 کلو اپلوں کی آگ دیں، اسی طرح یہ عمل سات مرتبہ کریں، کشتہ تیار ہوجائے گا
مقدارخوراک : ایک رتی صبح وشام آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد :  مقوی باہ، مقوی معدہ اور مقوی دل و دماغ ہے، اور خون کو پیدا کرتا ہے، تپ دق کے مریض کو بھی مفید ہے، جریان، ذکاوتِ حس، احتلام، سرعت انزال کو جڑ سے ہی ختم کرتا ہے، منی کو پیدا کرتا ہے، اعضائے رئیسہ کو تقویت دینے کیلئے یہ ایک بہترین لاجواب نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

No Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, جنرل معلومات، اور ہیلتھ ٹپس, حکماء، کیلئے نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, ذکاوت حس کے علاج، کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, کشتہ جات، ہربل، دیسی ہرمرض کےعلاج کیلئے, کمزوری، عام جسمانی کمزوری کا، دیسی علاج , ,

جریان، احتلام، جگر کی گرمی کیلئے دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : ورق چاندی 10 گرام کھرل میں دال کر اس میں قندھاری کے انار کے دانوں کا پانی ڈال کر زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں یہاں تک کہ پاؤ بھر پانی جذب ہوجائے، اس وقت اس کی ٹکیہ بنا کر نیم خشک سی کرلیں، اور کوزہ میں گل سرخ 50 گرام کا نغدہ بند کرکے گل حکمت کریں اور گل حکمت کے خشک ہوجانے پر ہوا سے محفوظ جگہ 2 کلو اپلوں کی آگ دیں، اس کے بعد نکال کر پھر پاؤ بھر پانی جذب کرکے دو یا تین کلو کی آگ دیں، کشتہ تقریباََ دو آنچوں میں ہی تیار ہوجائے گا
مقدارخوراک : نصف رتی سے ایک رتی تک مکھن یا دودھ کی بالائی میں رکھ کر کھائیں اور ساتھ دودھ پیئں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، ضعف جگر، جگر کی گرمی کیلئے بہترین نسخہ ہے