Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نامردی کیلئے لاثانی دواء

نامردی کیلئے لاثانی دواء
نسخہ الشفاء : ست ریش برگد 50 گرام، ست ثمر ببول 50 گرام، صلایہ طلایا نقرہ مرجان والا 50 گرام، کشتہ قلعی 50 گرام، برگ ببول 50 گرام، سفوف جواہر 50 گرام، سفوف شفا 20 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو ملا کر تین تین رتی کی گولیاں بنائیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح نہار منہ ایک گولی شام نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : نامردی کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

حلوہ نظر کی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری ختم کرے

نسخہ الشفاء : انڈے دیسی 8 عدد، گھی دیسی 500 گرام، بیسن خالص 1 کلو، کشمش، میوہ 125 گرام، چینی حسب  ذائقہ
ترکیب تیاری : سب سے پہلے تھوڑے سے گھی میں بیسن کو سوجی کی طرح بھون لیں اور الگ رکھ لیں پھر باقی گھی میں کشمش اور کچے انڈے توڑ کر پکائیں جب پکنے کی خوشبو آجائے تو بھنا ہوا بیسن اور چینی ملا کر اتار لیں ٹھنڈا ہونے پر جم جائے گا بس تیار ہے
مقدار خوراک : دو سے تین بڑے چمچ کھانے والے  صبح  اور شام روزانہ ایک ماہ کھائیں جب ختم ہوجائے تو اور تیار کرلیں
فوائد : یہ حلوہ جسم میں گوشت کی مقدار بڑھانے کے لئے اپنی مثال آپ ہے پولیو کے مریضوں کو کھلانے سے ان کی ٹانگوں میں بھی طاقت آنا شروع ہوجاتی ہے اس کی سب سے بڑی صفت یہ ہے کہ یہ حلوہ مقوی حافظہ اور کمزوری نظر کے لئے بھی مفید ہے، مزید قوت باہ کو بھی فائدہ دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ اکسیر سوزاک

نسخہ اکسیر سوزاک
مرض مردانہ و زنانہ دونوں کو ہوتا ہے یہ انسان کی اپنی غلط کاریوں کی وجہ ہوتی ہے مردوں میں کثرت مبا شرت وقت بڑھانے والی ادویات کا کثرت استعمال مشت زنی اغلام بازی، حائضہ عورت سے مباشرت وغیرہ عورتوں میں سیلان الرحم لیکوریا سوزاک زدہ مرد سے مباشرت اور انگشت زنی وغیرہ
علامات : شروع شروع میں چھوٹا پیشاب آتے وقت جلن ہوتی ہے بعد ازاں پیپ چھچھڑے کبھی خون آنے لگ جاتا مریض پانی اس ڈر سے نہیں پیتا کہ پھر پیشاب آئے گا پھر جلن ہوگی کمر درد کولہوں میں درد بعض چھلکے کی طرح آتےہیں کبھی عضو تناسل متورم اس قدر ہوجاتا ہے کہ کپڑے کی ہلکی رگڑ سے درد کی ٹیسیں اٹھتی ہیں
علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 120 گرام، بیروزہ 120 گرام، طباشیر 40 گرام
ترکیب تیاری : تینوں ادویہ کو باریک پیس کر آدھی آدھی کرلیں اب پھکٹڑی آدھی کسی برتن میں بچھائیں اوپر طبا  شیر ایک حصہ بچھائیں اوپر بیروزہ اب اس میں 20 گرام کافور رکھ کر باقی دوائی بطریقہ بالا بچھا کر گل حکمت کرکہ رات بھر تنور میں رکھ دیں صبح نکال کر پیس لیں اور صندل سرخ 20 گرام پیس کر ملا لیں اورایک گرام دوائٰی دودھ کی لسی سے دو وقت لیں انشاءاللہ مکمل آرام ہوگا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جوانی، شباب، طاقت، واپس مجرب سنیاسی نسخہ

نسخہ الشفاء : دال مسور 500 گرام، سفید موصلی انڈیا 250 گرام، کُشتہ سونا 5 گرام، دیسی گھی 300 گرام
ترکیب تیاری : دال مسور کو دو گنا پانی میں بھگو کر رکھ دیں 12 گھنٹے بعد اسکو نکال کر چھلکا الگ کر لیں اور گرائنڈر کرکے سفوف بنا لیں اور موصلی کا سفوف بنا کر اس میں شامل کرکے دیسی گھی میں چرب کر لیں بعد میں کُشتہ سونا شامل کر دیں پھر اس میں 200 گرام چینی کا پاؤڈر بنا کر خوب اچھی طرح مکس کر دیں یہ حلوہ بن جائے گا اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں حلوہ جوانی  تیار ہے
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جسم میں ایک جونی اور طاقت کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہو گا، قوت باہ عروج پر ہوگی، تمام جسمانی کمزوریاں دور طبیعت ایسے جیسے کبھی کوئی کمزوری نہ تھی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، سپرم منی میں اولاد پیدا کرنے والے جراثم

نسخہ، سپرم، منی میں اولاد پیدا کرنے والے جراثم
نسخہ الشفاء : نر بکرے کے خصیے 2 عدد، لیکر قیمہ بنا لیں اور اس میں برابر وزن کوزہ مصری ملا لیں پھر ایک دیگچی پانی سے بھر لیں اوپر ڈھکنا دیکر بند کر دیں اور خصیہ کا قیمہ اور کوزہ مصی پیس کر ملا کر ڈھکنے پر پھیلا دیں نیچے آگ جلا دیں اور چمچ  یا چھری سے ہلاتے رہیں تا کہ دوائی ڈھکنے سے نہ چمٹنے پائے جب بلکل سفوف کی طرح بن جائے تو اتار کر کھرل میں خوب کھرل کر لیں پھر اس میں یہ ادویات پیس کر ملا لیں کشتہ فولاد 20 گرام، کشتہ قلعی بھنگ والا 10 گرام، کشتہ مراوارید 20 گرام، کشتہ صدف صادق 20 گرام، کشتہ مرجان 20 گرام، کشتہ عقیق 20 گرام، تمام اجزاء ملا کر کھرل کریں اور سنبھال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ سردیوں میں نیم گرم اور گرمیوں میں سرد دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : منی میں سپرم، اولاد پیدا کرنے والے جراثیم اگر دس سے پندرہ فیصد ہوں تو دس سے بارہ دنوں میں بڑھ کر پورے ہو جائیں گے اور اگر سپرم بلکل مردہ ہوں گے تو 21 دنوں میں مریض اولاد پیدا کرنے کے قابل ہو جائے گا دوران استعمال مباشرت سے اور تیل کھٹائی سے پرہیز ہے، یہ نسخہ بنا ہو ہم سے مل سکتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردانہ کمزوری ذکاوت حس کا، مجرب نسخہ

مردانہ کمزوری ذکاوت حس کا، مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : فولاد خالص 4 گرام، تانبہ مصفٰی 3 گرام، چاندی 2 گرام، سونا 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ہاتھی سونڈی مروق اور مصفٰی پانی میں ڈال کر دھوپ میں رکھ دیں بالائی بن بن کر اوپر آنی شروع ہوجائے گی جو بالائی نہ بن سکے اسے کھرل کریں اور دونوں کو ملا کر ٹکیہ بنالیں اور خشک کرکے پانچ کلو کی آگ دیں اس کے بعد تین دفعہ کھرل کرکے تین بار ہی آگ دیں، اس تیارشدہ نسخہ کو دہی پر پھینک کر دیکھیں اگر زنگ نہ دے تو قابل استعمال ہے بصورت دیگر دو تین دن پھر کھرل کرکے آگ دیں
مقدارخوراک : دو سے چار چاول دن میں ایک بار خالی پیٹ یاں کھانے کے تین گھنٹہ بعد ایک دو چمچ، مکھن یاں دودھ کی بالائی یا خمیرہ گاؤزبان میں رکھ کر کھائیں اوپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ پی لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : انتہائی مقوی باہ، کامیاب نسخہ ہے نامرد اور ذکاوت حس کے پرانے سے پرانے مریض کواسکی چند خوراکیں ہمیشہ کیلئے تندرست و توانا بنادیتی ہیں، نامرد کو مرد بنا دینے والا اکسیری نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

قوت باہ میں اضافہ کیلئے نہائیت بہترین نسخہ

نسخہ الشفاء : اوٹنگن بیج 3 گرام، افیون خالص 3 گرام، تخم فرنجمشک 3 گرام، قرنفل گل دار 3 گرام، جوزبوا 3 گرام، زعفران خالص 3 گرام، جند بیدستر 2 گرام، مایہ شتر اعرابی 2 گرام، بزرالینج 2 گرام، مشک خالص 2 گرام، ورق چاندی 2 گرام، ورق سونا 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر کھرل میں ڈال کرشیر برگد میں رگڑ کر دانہ مونگ کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح اور شام ہمراہ عرق عنبر 50 گرام سے یاں ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ، مرادانہ کمزوری کیلئے نہایت بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سوزاک کیلئے نسخہ

سوزاک کیلئے نسخہ
نسخہ الشفاء : سکہ 10 گرام، قلمی شورہ 20 گرام
ترکیب تیاری : سکہ کو کڑاہی میں ڈال کر جلائیں جب گل جائے تو قلمی شورہ کو چٹکی دیتے جائیں اور نیم کی لکڑی سے ہلاتے رہیں شورہ ختم ہوجائے تو سرد ہونے پر پیس لیں
مقدارخوراک : ایک رتی صبح نہار منہ کچے دودھ کیساتھ  دن میں ایک بار دس دن استعمال کریں
فوائد : سوزاک نیا ہو یاں پرانا دونوں کو موثر ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نفس، عضو خاص کو طاقت ور بنانے کا مجرب نسخہ

نسخہ الشفاء : بچھناک سیاہ 30 گرام، شیر مدار 15 گرام، مویز منقٰی 40 گرام، موم سفید 20 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو رگڑ کر یک جان کرلیں روغن کنجد ڈال کر حل کریں مویز منقٰی بعد ازاں موم سفید ڈال کر سحٰق بنالیں
طریقہ استعمال : آدھا گرام لے کرحسب ضرورت عضوخاص کا سیون اور حشفہ بچا کر لگائیں اور برگ پان باندھ دیں صبح اُٹھ کر ہلکے نیم گرم پانی کیساتھ دھو لیں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد :‌ نفس کو موٹا لمبا اور طاقت ور بنانے کیلئے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان اور احتلام کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کا علاج

نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف 10  گرام، کشتہ قلعی 20 گرام، آب گھیکوار
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر آب گھیکوار یا آب ادرک میں کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک سے دو گولیاں شام پانچ بجے خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان اور ضعف باہ کیلئے بہترین مکمل علاج ہے