Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

جریان، سرعت انزال کا بہترین دیسی علاج

جریان، سرعت انزال کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ چاندی 10 گرام، کشتہ قلعی بھنگ والا50 گرام، ست ریش برگد 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو ملاخوب اچھی طرح مکس کر کے 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : پہلے روز کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک کیپسول ایک گلاس دودھ کیساتھ دو سر ے روز سے دو کیپسول  صبح و شام پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : دو ہفتہ میں جریان کے موذی مرض سے نجات مل جاتی ہے اور ایک ماہ کے استعمال سے سرعت انزال دور ہوکر طبعی امساک پیدا ہوجاتاہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

جریان، احتلام کا علاج

جریان، احتلام کا، علاج
نسخہ الشفاء : مسور 100 گرام، ہلدی 50 گرام، پوٹاشیم برومائیڈ 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح و شام پانی کیساتھ پندرہ دن کھائیں
فوائد : ذکاوت حس، سرعت انزال، جریان، احتلام اور سیلان الرحم کیلئے مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

Sex Stamina, Increase Herbal Tablets ,امساک کی گولیاں

sex -stamina- increase- herbal- tablets
امساک کی گولیاں
نسخہ الشفاء :  کافور10گرام ،اجوائن خراسانی 10،گرام،مغزجائفل10گرام سمندرپھل 15گرام, سلاجیت 4 گرام  سب کو باریک پیس کرسفوف بنا لیں پھر ہلکا سا شہد ملا کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔
ترکیب استعمال۔ ہم بستری سے دو گھنٹے قبل خالی پیٹ 2 گولیاں آدھا کلو گرم دودھ سے لیں
فوائد: یہ گولیاں بہترین امساک پیدا کرتی ہیں اور خوب لطف حاصل ہوتا ہے
نوٹ؟ یاد رہے کہ امساک پیدا کرنے والی ادویات کا مسلسل استعمال نہیں کرنا چاہیے ایسی ادویات کا مسلسل استعمال درست نہیں ہوتا مسلسل استعمال اپنا اثر کرنا چھوڑ دیتا ہےپکا مکمل مسقل علاج کروانا چاہیے ضروری ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

پٹی برائے قوت باہ و مجلوق

majon

پٹی برائے قوت باہ و مجلوق
نسخہ الشفاء : لونگ 9 عدد ،دارچینی 12 گرام،زعفران 10 گرام، ان سب کو باریک سفوف بناکر روغن تل 7 چمچ بڑے کھانے والے ملاکر خوب کھول کرکے باریک کرلیں معجون سی بن جائے گی
ترکیب استعمال : اس میں سے ایک چمچ دوا لیکر اسکا کوباریک کپڑے پرلیپ کریں کاٹن کا کپڑا ہوناچاہیے جو تین انچ چوڑا اورلمبائی بھی تین انچ ہونی چاہیے اس پرلیپ کرکے رات سوتے وقت عضو خاص پراچھی طرح لپیٹ کر اورانڈر ویئر پہن کرسوجائیں اورصبح کو اُٹھ کر تازہ پانی سے دھولیں اسی طرح ایک دن چھوڑ کر پندرہ یوم استعمال کریں
فوائد : جلق یا اغلام سے اگر عضو مخصوص میں کمزوری اور ٹیڑھا پن واقع ہوگیا ہو تو اس پٹی کے استعمال سے دور ہو جائے گا اور عضو مخصوص میں قوت پیدا ہوجائے گی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

اعصاب کو طاقت دینے والا حلوہ

اعصاب کو طاقت دینے والا حلوہ
نسخہ الشفاء: میدہ گندم 50 گرام، مغز کدو 50 گرام، مغز تربوز 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام , خالص دیسی گھی 250 گرام، چینی50گرام
ترکیب تیاری :میدہ کو دیسی گھی میں آہستہ آہستہ ہلکی آنچ پر بھونیں جب رنگ سرخ ہوجا ئے تو اس کو اتار کر رکھ دیں پھر تمام مغزیات کو کوٹ پیس کر بھونے ہوئے میدے میں ڈالدیں پھرچینی کا تھوڑے پانی میں شیرہ بنا کرڈالدیں پھراس اسکو ہلکی آنچ پر2 منٹ تک بھونیں اب تیار ہے۔ حلوہ کی طرح بن جائے گا
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک تا دو گلاس نیم گرم دودھ سے کھائیں
فوائد : یہ حلوہ اعصاب اورجسم کے تمام پٹھوں کوطاقت دیتا ہےجوڑوں کی درد کو بھی ختم کرتاہے

نوٹ ?اس نسخہ کو ایک ماہ تک استعمال کر سکتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سرعت انزال کے لئے، بہترین نسخہ

سرعت انزال کے لئے،بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، طباشیر 30 گرام الائچی خورد 30 گرا م
ترکیب تیاری : الائچی اورطباشیرکا باریک سفوف بنا لیں اورکشتہ جات میں ملا دیں بس دوا تیار ہے
مقدار خوراک : 2گرام، مکھن یا بالائی کے ایک چمچ میں رکھ کر صبح نہارمنہ کھائیں اور اوپر سے دو گلاس نیم گرم دودھ پی لیں اس نسخہ کا استعمال پندرہ دن سے ایک ماہ تک کر سکتے ہیں
فوائد : سرعت انزال کے لئے مایہ ناز دوا ہے چند دن میں منی کی حدت کم کر کے قوام میں گاڑھا پن پیدا کرتا ہے
نوٹ ؟  کشتہ قلعی، کشتہ چاندی،قرشی، ہمدرد،یاں اجمل والوں کا بنا ہوا لےلیں آپ کو خود بنا نے ضرورت نہیں ہے طباشیر اور چھوٹی الائچی آپ کسی بھی پنسار سے لے لیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ،سوزاک کے لئے

نسخہ،سوزاک کے لئے
نسخہ الشفاء : طباشیر 25 گرام ، گیرو  10 گرام ،شورہ قلمی 10 گرام،سنگ جراحت  10 گرام، دانہ الائچی کلاں  10 گرام، گل ارمنی 5 گرام ، صمغ عربی 5 گرام ،کندرگوند 5 گرام، صندل سفید  20 گرام، پھٹکڑی سفید 10 گرام
ترکیب تیاری : سب کو کوٹ چھان کرباریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک :  آدھا چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور شام پانچ بجے خالی پیٹ دو گلاس پانی سے کھائیں انشاء اللہ ایک ہفتہ کے اندرمکمل افاقہ ہو جائے گا
مرض سوزاک کی تفصیل، سوزاک ایک ضدی اور ہٹیلا مرض ہے۔اس مرض میں پیشاب کی نالی میں جلن واقع ہوتی ہے اور پیشاب نہایت مشکل سے آتا ہے۔ پیشاب کی نلی سے مواد کا اخراج ہوتا ہے۔یہ مرض مباشرت سے ایک دوسرے میں منتقل ہوتا ہے
اسباب
اس عورت یا مرد کے ساتھ جماع کرنا جو اس ناپاک مرض میں پہلے سے مبتلا ہو، اس مرض میں تعدیہ کا سبب بنتا ہے۔ عام طور پر مرض بدکار عورتوں سے مردوں تک اور مردوں سے شریف گھروں تک پہنچا کرتا ہے۔ سوزاک کا مادہ بعض اوقات نیم مردہ اورخفتہ حالت میں برسوں کمین گاہوں میں پڑا رہتا ہے۔لیکن اس حالت میں بھی وہ تعدیہ کا سبب بنتا ہے۔ علامات: فاحشہ اور ملوث عورت سے مجامعت کرنے کے بعد عموماً دوسرے تیسرے روز اور گاہے پانچویں ساتویں روز احلیل(پیشاب کی نالی)میں ورم پیدا ہوتا ہے اور اس میں خارش ، گد گدی اور جلن ہونے لگتی ہے پیشاب سوزش اور درد کے ساتھ آنے لگتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

قوت باہ،اور ہاضمہ

قوت باہ،اور ہاضمہ
نسخہ الشفاء : آملہ سار گندھک 50 گرام، آملہ خشک 50 گرام، دونوں کو خوب باریک کر کے پیس کر اس میں برابر وزن شہد ملا لیں، روزانہ ایک چائے والا چمچ استعمال کرنے سے بے حد قوت باہ پیدا ہوتی ہے۔ ہاضمہ بھی تیز ہو جاتی ہے ۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

امساک،اور قوت جماع،کا نسخہ

امساک،اور قوت جماع،کا نسخہ
نسخہ الشفاء : عقر قرحا 20 گرام، سونٹھ 20 گرام، لونگ 20 گرام، کیسر 20 گرام، فلفل درا ز 20 گرام، جاوتری 20 گرام، صندل سفید 20 گرام
ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا خالی پیٹ وقت خاص، مباشرت، سیکس سے تین گھنٹہ پہلے ایک یاں دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھانے سےازحد امساک ہوتا ہے اور قوت جماع بھی بڑھتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ، قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا

نسخہ الشفاء : تالمکھانہ 30 گرام، موصلی سفید 30 گرام، بداری قند 30 گرام، سونٹھ 30 گرا م ، تخم کونچ  30 گرام، گل سنبل 30 گرام، موچرس 30 گرام گوکھرو 30 گرام، جائفل 30 گرام، جلوتری 30 گرام
ترکیب تیاری :  تمام چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور 3 گرام ،خالی پیٹ صبح و شام آدھ کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد :  قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا ہے اور منی پیدا کرتا ہے
احتیاط  : گرم اور ترش چیزوں سے پرہیز کریں