Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ،مقوی باہ ممسک

نسخہ،مقوی باہ ممسک
نسخہ الشفاء : تج 20 گرام، فلفل دراز20 گرام، دانہ الائچی خورد  20 گرام، صندل سفید 20 گرام
ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں5 گرام، صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کےساتھ استعمال کریں یہ سفوف ہر مزاج کے آدمی کے لئے نہایت ہی مقوی باہ ممسک ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

خوب طاقت بخشنے والا نسخہ

خوب طاقت بخشنے والا نسخہ
نسخہ الشفاء: تخم اوٹنگن 50گرام ،بداری قند50گرام ،ستاور 50گرام،اسگندھ 50گرام
ترکیب تیاری : سب کو نہایت ہی باریک سفوف بنا کر برابر وزن مصری ملا لیں 10گرام صبح و شام نیم گرم آدھ کلو دودھ کے ساتھ استعمال کریں 20دن تک استعمال کریں
فوائد : جسم کو اور قوت مردانگی کوخوب طاقت بخشتا ہے،اور جوڑوں کے درد کو بھی ختم کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

قوت باہ میں اضافہ،کے لیے،معجون

قوت باہ میں اضافہ،کے لیے،معجون
نسخہ الشفاء : موصلی 30گرام، تالمکھانہ 60گرام، گوکھرو 100گرام، شہد 500 گرام
تر کیب تیا ری : سب اجزاء باریک پیس کراسمیں اچھی طرح شہد ملا کر معجون بنا لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والاصبح نہار منہ آدھ کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں اس کے استعمال سے قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے اورمادہ منویہ زیادہ مقدارمیں پیدا ہوتی ہے
نوٹ؟ اس نسخہ کا استعمال پندرہ یوم تک کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نہایت، مقوی باہ اور، مغلظ منی نسخہ

نہایت، مقوی باہ اور، مغلظ منی نسخہ
نسخہ الشفاء : موصلی سفید20گرام ،موصلی سیاہ20گرام ، بداری قند20گرام، تخم کونچ 20گر ا م، گوکھرو 20 گرام، موصلی سنبل20گرام
تر کیب تیاری : سب ادویہ کوخوب باریک سفوف بنا لیں، اس میں سے 3 گرام،صبح و شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں نہایت مقوی باہ اور مغلظ منی ہے
نوٹ؟ یہ نسخہ 25 دن تک استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

قوت باہ پیدا ہو گی

قوت باہ پیدا ہو گی
نسخہ الشفاء : گوکھرو20گرام، تالمکھانہ50گرام، ستاور50گرام، تخم کونچ50گرام، مالکنگی 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں ، شام کو خالی پیٹ 3گرام نیم گرم ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعال کریں 20 دن تک استعمال کریں
فوائد : بے حد قوت باہ پیدا ہو گی اور منی گاڑھی ہوجائے گی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

پھلی ببول سے قوت امساک

Acacia pod
پھلی ببول سے قوت امساک
نسخہ الشفاء: پھلی ببول 50گرام، پوست مولسری50گرام، ستاور 50گرام، مو چرس 50گرام
تر کیب تیاری : سب کو نہایت باریک سفوف بنا کر برابر وزن چینی ملا لیں اس میں سے ایک چمچ چائے والاشام پانچ بجے خالی پیٹ ایک یاں دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں اس کے چند روز کےاستعمال سے منی گاڑھی ہو جاتی ہے اور قوت امساک پیدا ہوتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مردوں کے لیے اولاد پیدا،کرنے کے جراثیم،کا علاج

مردوں کے لیے، اولاد،پیدا،کرنے کے،جراثیم،کا علاج
نسخہ الشفاء: سنگھاڑہ 50گرام،کا پاؤڈر لے کر دیسی گھی میں براؤن کریں اور اسمیں تھوڑ ا پانی اور دو چمچ چینی ملا کر بطور حلوہ بنائیں اس کے بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں،چالیس روزتک کھانے سے جریان احتلام ختم ہوتا ہے اور اولاد پیدا کرنے کےجراثیم پیدا کرتا ہے
نوٹ؟ یہ ایک خوراک ہے اسی طرح ہر روز تازہ حلواہ بنائیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

نسخہ،جات جریان اور,احتلام ،کے لیے

نسخہ،جات جریان اور احتلام،کے لیے
نسخہ،نمبر,1
نسخہ الشفاء : تخم کونچ 50 گرام ، تال مکھانہ 50 گرام ,کوزہ مصری100 گرام, سب کو بارک سفوف بنا کر پانچ گرام صبح و شام ایک تا دو گلاس نیم گرم دودھ لیں جریان احتلام کا نام نہیں رہے گا ۔
نوٹ؟ اس نسخہ کو پندرہ یو م سے ذیادہ استعمال نہیں کرنا
نسخہ،نمبر,2
نسخہ الشفاء : آدھ کلو دودھ میں 5گرام ستاور کا سفوف ڈال کر اس قدر جوش دیں کے دودھ آدھا رہ جائے پھر اس میں ایک چمچ چینی یاں شہد ملا کر رات کو سوتے وقت پیا کریں نہایت مقوی باہ ہے ۔اور جریان احتلام کوختم کرتا ہے
نسخہ،نمبر,3
نسخہ الشفاء : چینی 50 گرام، آملہ خشک50گرام، نہایت ہی باریک سفوف بنا کر 3گرا م، را ت سوتے وقت نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں قوت باہ ممسک ہے اورجریان کو دورکرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

ایک نہایت ہی لاجواب ، نسخہ

ایک نہایت ہی لاجواب ، نسخہ
نسخہ الشفاٰء 1: موچرس پانچ گرام لے کر چینی کے پیالہ میں رکھیں اور اس پر شیر برگد یعنی کہ بوہڑ کا دودھ اتنا ڈالیں کے موچرس کے اوپر تک آ جائے پھر اس کو حفاظت سے رکھ دیں خشک ہونے کے بعد اس کو کھرل کریں جب گولیاں بنانے کے لائق ہو جائے تو دو دو گرام کی گولیاں بنا لیں
ترکیب استعمال : وقت خاص سے تین گھنٹے پہلے ایک سے دو گولی آدھ کلو نیم گرم دودھ کےساتھ لیں اور نمکین چیزوں سے پرہیزکریں فوائد،خوب امساک پیدا ہوتا ہے
نسخہ2 منی کو گاڑھا کرنے ، جریان احتلام
نسخہ الشفاء :  موچرس 5گرام کو آدھا کلودودھ میں جوش دے کر صبح وشام پیئں۔ منی کوگاڑھا کرتاہے اور بڑھانے جریان احتلام کو ختم کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مُقوی باہ معجون نہایت ہی لاجواب

mixed

نہایت ہی لاجواب مُقوی باہ معجون
مادہ تولید کو کثرت سے پیدا کر کے جسم اور باہ کو غضب کی طاقت دیتا ہے تال مکھانہ خوب اچھی طرح صاف کیا ہوا50 گرام ہونا چاہیے اورکسی برتن میں رکھ کرکنکر یا مٹی اس میں جو کچھ ہے نکا لیں تال مکھانا خوب اچھی طرح صاف کیا جانا چائیے اگراس میں تھوڑہ بھی پتھر یاں کنکرغبارہ وغیرہ رہ گیا تو معجون کا ذائقہ بھی خراب ہو جائے گا اب اس صاف کیے ہوئے تال مکھانے کو شیربرگد میں اتنا ترکریں کےاچھی طرح سے دودھ میں ڈوب جائے یہ دودھ خشک ہونے پر جب تری نہ رہے تو یہ ادویہ شامل کریں
نسخہ الشفاء :  تودری سفید20گرام، تودری سرخ 20گرام، گوکھرو 20گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، گاوزبان 20گرام
ترکیب تیاری :  سب کو اچھی طرح کوٹ کر ایک جان کرکے سفوف بنا لیں اس کے بعد ایک کلوچینی کا قوام بنا کر اسمیں تمام سفوف ملا کرمعجون بنا لیں
ترکیب استعمال :  10گرام، صبح کے وقت ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں

نوٹ؟یہ نسخہ ایک ماہ تک استعمال کر سکتے ہیں