Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

منی بڑھانے کیلئے، دیسی علاج

منی بڑھانے کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زردی دیسی انڈہ کی نیم اُبلی ہوئی لے کر ایک یا دو اس میں کشتہ قلعی 4 چاول کے دانے جتنا رکھ کر کھائیں اُوپر سےدو گلاس نیم گرم دودھ پیئں نئی منی پیدا کرتا ہے ۔ اور قوت باہ کو حرکت دیتا ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ پندرہ یوم سے ذیادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے
نوٹ ؟ کشتہ قلعی ہمدرد،یاں قرشی کا بنا ہوا لےلیں ان کا بنا ہوا اچھا ہوتا ہے
ریسرچ،حکیم محمد عرفان

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

مقوی باہ، دیسی انڈہ

مقوی باہ، دیسی انڈہ
نسخہ الشفاء : خوب جوش کھولتے ہوئے پانی میں دو انڈے ڈالیں اور تین منٹ تک جوش دیتے رہیں اس کے بعد اتار کر چھیل لیں یہ زردی دیسی انڈہ کی نیم اُبلی ہوئی ہے دو،عدد زردیاں نمک ، اور دو چٹکی دارچینی کے پاؤڈر کے ہمراہ کھا کر اُوپر سے ایک گلاس نیم گرم میٹھادودھ پیئں قوت باہ کے لئے نیز تقویت بدن کے لئے بے حد مفید ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صبح نہار منہ استعمال کرنا بہتر ہے اسکے تین گھنٹے بعد ناشتہ کریں
ریسرچ،حکیم محمد عرفان

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

قوت باہ، مردانہ طاقت، دیسی علاج

 قوت باہ، مردانہ طاقت، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : یوں توکئی پرندوں کےانڈے مقوی باہ تسلیم کیے جاتے ہیں لیکن مرغی کے انڈے میں بے پناہ غزائیت اورقوت باہ ہے انڈے کی زردی خصوصیات سے محرک باہ ہوتی ہے دماغ کو قوت دینے کے لئے انڈے کی زردی نہایت لاثانی چیز ہے انڈے کو اگر ذ یادہ دیر پکایا جائے تو انڈہ دیر ہاضم ہو جاتا ہے آج کل کے دور میں لوگوں کا وہم ہے کہ انڈ ے گرم اورنقصان دہ ہوتے ہیں جبکہ ایسا ہرگزنہیں ہے اللھ نے انسانی جسم کوگرم بنایا ہے اور انسانی جسم میں گرمی ذندگی کی علامت ہے انسا نی جسم میں سردی کا پیدا ہونا زندگی ختم ہونے کی علامت ہے انسانی جسم میں گرمی جتنی ہونی چاہیےاس میں کمی مختلف امراض کا سبب بنتی ہے اور خاص طور پرجنسی کمزوری اور بڑھاپا پیداہونا شروع ہوجاتا ہے انسانی اعصاب اور پٹھے جوڑ دل دماغ کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں اس لیے کوشش یہ کرنی چا ہیے کہ ترگرم اور زوہضم اشیاء کا استعمال کیا جائے اس سے صحت قائم رہتی ہے قوت باہ کو بڑھانے کے لئے آپ دو اُبلے ہوئے انڈوں کا استعمال اور دودھ کا ایک گلا س صبح نہار منہ روزانہ ضروراستعمال کریں
نوٹ؟ قوت باہ سے مراد جنسی قوت ، ریسرچ،حکیم محمد عرفان

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سفوف مقوی باہ، ممسک، قوت باہ زبردست

سفوف مقوی باہ، ممسک، قوت باہ، زبردست
نسخہ،الشفاء : تال مکھانہ10 گرام، تخم خشخاش 10 گرام، تل سفید 10 گرام، مغز چرونجی10 گرام، مغز پستہ10 گرام، مغز پنبہ دانہ 10 گرام، مغز تخم خربوزہ 10 گرام، مغز تخم کسنبہ 10  گرام، چھوہارہ 25 گرام، تج5 گرام، مغزبادام 20 گرام، بیجبند 5 گرام، موصلی سیاہ 5 گر ام، موصلی، سفید 5 گرام، جلوتری 5 گرام، گوندکیکر5 گرام، کتیرا 5 گرام، بہمن سرخ5 گرا م، بہمن سفید5 گرام، دانہ الائچی خورد5 گرام، مصطگی3 گرام، کباب چینی3 گرام، بوپھلی 10 گرام، سورنجاں3 گرام، دارچینی3 گرام، زنجبیل3 گرام، عقرقرحا5 گرام، تخم کونچ 10گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کرکے پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 10 گرام، صبح و شام خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ یوم تک استعمال کریں
فوائد : جریان،احتلام،سرعت انزال،امساک،کمردرد،چکر آنا،اعصابی کمزوری،مادہ منویہ کو گاڑھا اور طاقت ور پیدا کرتا ہے،ان تمام امراض کو ختم کرکے جسم میں قوت مردانگی پیدا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

10 Comments جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, عضو خاص کیلئے طلاء، تیل، آئل، روغن، مالش، دیسی علاج, مادہ تولید، منی، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردانہ کمزوری، کا جڑی بوٹیوں کیساتھ، دیسی علاج, مردوں سے متعلقہ، تمام امراض کا، دیسی علاج, مردوں کے مخصوص مسائل، اور ان کا حل, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات , , ,

جنسی صحت کو قائم رکھنے کا نسخہ

جنسی صحت کو قائم رکھنے کا نسخہ
ایک جماع سے دوسرے جماع میں وقفہ کتنا ہونا چاہیے جس سے قوت مردانہ میں کمی واقع نہ ہو اور جب بھی جماع کیا جائے اس سے حقیقی لطف حاصل ہو حقیقی لطف حاصل ہونے سے مرد کی جنسی قوت کمزور نہیں ہوتی اور عورت بھی مطمئین اور خوش رہتی ہے طبی لحاظ سے ایک ہفتہ میں صرف ایک بار ہی جماع کرنا چاہیے کیونکہ دن میں دوبار یاں روزانہ جماع کرنے سے چند ہی روز میں تھیلی منی خالی ہو جاتی ہے خون صالح کم پیدا ہوتا ہے اس نقصا ن کی کسی بھی صورت تلافی نہیں ہوسکتی خلاف ورزی کرتے رہنے سے آخر کو افسوس کرنا پڑتا ہے ذیادہ منی کا اخراج بار بار نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ چیز انسانی جسم میں وافر مقدار میں نہیں بنتی ایک ہفتہ میں ایک بار جماع کرنے سے جسم میں کسی قسم کی کمی یاں کمزوری نہیں ہوتی اورقدرتی حقیقی لطف حاصل ہوتا ہے تمام زندگی تک مختلف امراض سے بچا جاسکتا ہے
حکیم محمد عرفان

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء عضو خاص ،لیپ, زبردست

طلاء عضو خاص ،لیپ زبردست
نسخہ الشفاء : دارچینی 5 گرام، عاقرقرحا5 گرام، مالکنگنی5 گرام، حرمل 5 گرام، پپلا مول2 گرا م، ہلدی5 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کا نہایت باریک سفوف بنا کر70گرام شہدخالص میں اچھی طرح مکس کرکے کسی ڈبی میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال: رات سوتے وقت ایک گرام عضو خاص کاحشفہ اور سیون چھوڑکر لیپ کریں اوراوپر کپڑے کی پٹی لپیٹ لیں اور صبح اُٹھ کر عضوخاص کو نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد : مشت زنی کی وجہ سے پیدا شدہ خرابیاں دور کرتا ہے اور عضوخاص میں سختی و قوت پیدا کرتا ہے نوٹ ؟ اس نسخہ کا استعمال پندرہ یوم کافی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء مقوی خاص، عضوخاص کی جڑ کو مظبوط کرتا ہے

نسخہ الشفاء : جائفل 10گرام، جاوتری10 گرام، لونگ10 گرام، بیربہوٹی10 گرام، کینچوے خشک10 گرام، تخم دھتورہ10 گرام، زعفران خالص5 گرام
ترکیب تیاری : علاوہ زعفران کے باقی ادویہ کوہلکا موٹا موٹا کوٹ کر 100  گرام،تل کےتیل میں جلالیں پھر تیل کو باریک ململ کے کپڑے میں چھان کر اس میں زعفران پیس کرخوب اچھی طرح حل کرکےرکھ لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضو خاص کا حشفہ اورسیون چھوڑکر ہلکی ہلکی تیس سیکنڈ تک دس قطروں کی مالش کریں مالش کرنےکے بعد اُوپر ململ کی پٹی لپیٹ لیں
فوائد : عضو خاص کو ہاتھ رسی کی وجہ سے پہنچے ہوئے نقصان کا ازالہ کرتا ہے لمبائی موٹائی پیدا کرتا ہے سختی پیدا کرتا ہے عضوخاص کی جڑ کو مظبوط کرتا ہے خوب تناؤ پیدا کرتا ہے اور امساک میں بھی خوب اثر رکھتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

طلاء، عضو خاص کو سخت کرنے کیلئے

 طلاء، عضو خاص کو سخت کرنے کیلئے
نسخہ الشفاء
: روغن دارچینی10 گرام، روغن لونگ10 گرام، روغن مالکنگنی10 گرام
ترکیب تیاری
: سب روغنیات کو اچھی طرح ملا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال
: رات سوتے وقت عضو خاص کا حشفہ اورسیون چھوڑکر ہلکی ہلکی تیس سیکنڈ تک دس قطروں کی مالش کریں عضو خاص کے اُوپر کچھ نہیں باندھنا مسلسل ایک ماہ استعمال کریں
فوائد
: عضوخاص میں خوب تناؤ اور سختی پیدا کرتا ہے کھجی لاغری دور کرتا ہے اور ناہمواری دور ہوجاتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

منی کو گاڑھا کرے، ٹائمنگ بڑھائے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سمندرسوکھ50 گرام، تال مکھانہ50 گرام، تخم ریحان50 گرام، عاقرقرحا30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کر کے باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : پانچ گرام دن میں ایک بار کسی بھی وقت خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد : پتلے مادے کو خوب گاڑھا کرتا ہے اور امساک کی طاقت کو بہت ذیادہ بڑھاتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Read More

سرعت انزال کیلئے، دیسی علاج

سرعت انزال کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء
: پھلی ببول بغیردانہ کے50 گرام، ثعلب دانہ 50گرام، ستاور50گرام، تال مکھا نہ50گرام
ترکیب تیاری
: تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کر کے باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک
: دو گرام صبح و شام نہار منہ ایک پاؤ نیم گرم میٹھے دودھ کیساتھ
فوائد
: جریان احتلام اور پیشاب کے بعد قطرے آنا کو ختم کرتا ہے سرعت انزال کا خاتمہ کرکے قوت امساک بڑھاتا ہے خیالات کی وجہ سے منی کے قطرے آنے کو روکتا ہے یہ نسخہ کا استعمال بیس یوم کافی ہے